• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برائلر گوشت 570 سے 580 روپےفی کلو فروخت ہوتا رہا

لاہور( اپنے نامہ نگار سے ں سرکاری نرخنامے پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 353روپے فی کلوپر مستحکم جبکہ فارمی انڈےکی قیمت مزید 2رو پے اضافے سے235روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات میں برائلر گوشت 570سے580 روپے کلو فروخت کیا گیا ۔