• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف نشتر ہسپتال میں ہڑتال جاری، مریضوں کو مشکلات

ملتان (سٹاف رپورٹر) گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب کی کا ل پر سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف پنجاب کے دیگر ہسپتالوں کے طرح نشتر ہسپتال ملتان میں ہفتہ کے روز بھی شعبہ آؤٹ ڈور میں مکمل ہڑتال رہی ،جس کے بعد دور دراز سے آئے مریضوں کو طبی سہولیات حاصل کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ،ہیلتھ ملازمین کی آؤٹ ڈور میں حکومت کے خلاف نعرے بازی، نجکاری کا قانون واپس لینے اور لوگوں کے کنٹریکٹ بحال کرکے روزگار دینے کا مطالبہ کیا۔
ملتان سے مزید