• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوات اور گرد و نواح میں 4.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (نمائندہ جنگ )سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گزشتہ روز سوات اور گرد و نواح میں4.4شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 185کلو میٹر تھی جبکہ مرکز ہندوکش تھا۔
اہم خبریں سے مزید