اسلام اآباد (خصوصی نمائندہ)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی،دریائےسندھ (تربیلاکے مقام پر) پانی کی مد 63ہزار کیوسک اور اخراج52ہزار 100کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 35 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 35 ہزار 100 کیوسک، خیرآباد پل:آمد 65 ہزار 500 کیوسک اور اخرج 65 ہزار 500 کیوسک،جہلم (منگلاکے مقام پر):آمد 48 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 32 ہزار کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 27 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 19 ہزار 100 کیوسک رہاجناح بیراج پر پانی کی آمد 91 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 84 ہزار 600 کیوسک، چشمہ:آمد 76 ہزار 500 کیوسک اوراخراج 76 ہزار کیوسک، تونسہ: آمد 56 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 47 ہزار 900 کیوسک،گدو :آمد 40 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 40 ہزار 100 کیوسک، سکھر: آمد 35 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 9 ہزار 800 کیوسک، کوٹری:آمد 5 ہزار کیوسک اور اخراج 200 کیوسک، تریموں: آمد 10 ہزار 700 کیوسک اور اخراج صفر، پنجند: آمد 5 ہزار 100 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک رہا۔