• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا عبدالواسع نے عیادت کی

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبد الواسع نے جماعت کے سینئر رہنما حافظ عبد الغنی شہزاد کی عیادت کی۔ اس موقع پر حاجی غوث اللہ، مولانا خورشید احمد، مولانا محمد ایوب، میر حشمت لہڑی ودیگر رہنما بھی ان کے ہمراہ تھے۔
کوئٹہ سے مزید