• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کی نوتشکیل شدہ مینارٹی ایڈوائزری کونسل کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد

لاہور(خصوصی رپورٹر)پنجاب کی نو تشکیل شدہ مینارٹی ایڈوائزری کونسل (MACP) کی حلف برداری کی تقریب نیو منسٹرز بلاک کے کمیٹی روم میں منعقد ہوئی۔ تقریب حکومت پنجاب کی اقلیتی برادریوں کی نمائندگی، تحفظ اور بااختیار بنانے کی کوششوں کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوئی۔ تقریب میں مسیحی، ہندو، سکھ،مسلم اور دیگر اقلیتی برادریوں کے نمائندوں کے علاوہ سرکاری حکام اور دیگر نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید