• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آر آئی یو جے دستور نے نیشنل پریس کلب کی سکروٹنی کمیٹی مسترد کر دی

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)آر آئی یو جے دستور نے نیشنل پریس کلب کی سکروٹنی کمیٹی مسترد کر دی اور واضح کیا کہ متحدہ اپوزیشن کی مساوی نمائندگی کے بغیر سکروٹنی کمیٹی کی کوئی حیثیت نہیں۔آئندہ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ فرم کے آڈٹ بغیر کوئی حساب قابل قبول نہیں ہو گا۔ راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس دستور کا اجلاس صدر رانا کوثر علی کے زیر صدارت ہوا جس میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر حاجی نواز رضا نے بھی شرکت کی۔
اسلام آباد سے مزید