• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر ساجد میر کا انتقال امت مسلمہ کیلئے سانحہ ہے،علامہ عنایت اللہ رحمانی

ملتان (سٹاف رپورٹر) مرکزی جمعیت اہل حدیث صوبہ پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ عنایت اللہ رحمانی ، مفتی عبدالرحمٰن شاہین اور قاری ہدایت اللہ رحمانی نے کہا ہے کہ مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ علامہ پروفیسر سینیٹر ساجد میر کا انتقال نہ صرف پاکستان بلکہ امت مسلمہ کیلئے ایک عظیم سانحہ ہے ، وہ  مرحوم کی نماز جنازہ میں شرکت کےلئے سیالکوٹ روانگی کے موقع پر گفتگو کر رہے تھے ،انہوں نے مزید کہا کہ جماعت کے قائدین سینیٹر ساجد میر کے مشن کو جاری رکھیں گے۔
ملتان سے مزید