ملتان(سٹاف رپورٹر) ملتان کی مختلف برادریوں نے مل کر وسیب اتحاد ویلفیئر سوسائٹی کی بنیاد رکھی ہے ، سوسائٹی میں جانگلہ ، حسام ، میتلہ اور دیگر مقامی برادریاں شامل ہیں ،سوسائٹی کا پہلا اجلاس گزشتہ روز ہوا ، جس کی صدارت ڈاکٹر پرویز جانگلہ نے کی ، اجلاس میں ملک احمد جانگلہ کو سرپرست اعلیٰ متفقہ طور پہ نامزد کیا گیا۔