• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارشد ندیم کا پولیس سکیورٹی ڈویژن کا دورہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے قومی ہیرو اور جیولن تھرو چیمپئن ارشد ندیم نے اسلام آباد پولیس سکیورٹی ڈویژن کا دورہ کیا،ایس ایس پی سکیورٹی ڈویژن محمد سرفراز ورک نے انہیں خوش آمدید کہا۔اس موقع پر انہوں نے قومی ہیرو کو اسلام آباد پولیس کی جانب سے شہریوں کی سہولت اور عوام دوست پولیسنگ کے فروغ کے لیے جاری مختلف منصوبوں سے آگاہ کیا ۔
اسلام آباد سے مزید