راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)فوجی کالونی میں لڈو کھیلتے ہوئے ہونیوالےجھگڑا میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 3زخمی ہوگئے ،تھانہ پیر ودھائی کو ظاہر شاہ سکنہ محلہ فوجی کالونی ے بتایا کہ میرے کزن ناصر خان کی گلی نمبر 9 میں شادی تھی جس میں ،میں اور میرا بڑا بھائی تاجول ملا اور چھوٹا