• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صفائی کے ناقص انتظامات پر دو فوڈ یونٹس کو ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ایڈیشنل ڈی جی نے ٹیموں کے ہمراہ روات انڈسٹریل میں کارروائی کرتے ہوئے صفائی کے ناقص انتظامات پر کیک بنانے والی فیکٹری اور سنیک بنانے والے یونٹ کو ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ان کا کہنا تھا کہ ملاوٹ اور صفائی نہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی جاری رہے گی۔ شہری کسی بھی شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن 1223 پر رابطہ کریں۔
اسلام آباد سے مزید