کراچی(اسٹاف رپورٹر)کیماڑی کے پی ٹی کے قریب ناتجربہ کار ٹریلر ڈرائیور نے دوسری گاڑی کے نیچے سوئے ہوئے ڈرائیور 26سالہ حسن ولد میر سعید کو کچل دیا جس سے اسکی موت واقع ہوگئی ،متوفی کی لاش کو آبائی گائوں خیبر ایجنسی لنڈی کوتل روانہ کردی گئی ۔