• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) خوشحال خان خٹک ایکسپریس اتوار کو کراچی سٹی اسٹیشن کے بجائے کوٹری اسٹیشن سے روانہ ہوئی، ریلوے حکام کے مطابق خوشحال خان خٹک ایکسپریس میں ریزرویشن یافتہ مسافروں کو کراچی سے کوٹری تک فرید ایکسپرس میں روانہ کیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید