• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب بیگم آف ریاست جُونا گڑھ عالیہ دلاور خانجی نے حاجی محمد حنیف طیب کی عیادت کی

کراچی (نیوز ڈیسک) نامزد نواب بیگم آف ریاست جُونا گڑھ عالیہ دلاور خانجی اور میاں محمد شہریار سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب کی رہائش گاہ پہنچے ،جہاں انھوں نے حاجی حنیف طیب کی کامیاب انجیوپلاسٹی پر مُبارک باد پیش کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دُعا کی اور اُمید ظاہر کی حاجی حنیف طیب جلد صحت یاب ہوکر حسبِ معمول خدمتِ خلق کا کام جاری رکھیں گے۔ اس موقع پر احمد رضا طیب نائب صدر روٹری کلب بھی موجود تھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید