• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر کو پانی فراہم کرنے والے ادارے کی کارکردگی بدترین ہے، ایم کیو ایم پاکستان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی کمیٹی کا پانی کی شدید قلت پر واٹر کارپوریشن شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ سندھ حکومت نے کراچی کے اداروں کو اپنے ماتحت لیکر تباہ کردیا 3 کروڑ سے زائد آبادی کے شہر کو پانی فراہم کرنے والے ادارے کی کارکردگی بدترین ہے،کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی نااہلی کا خمیازہ پورا کراچی بھگت رہا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید