• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ 2025‘ سینیٹ خزانہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(آن لائن)بجٹ 2025ءکیلئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اہم اجلاس آج پیر کو ہوگا ۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاس میں منعقد ہوگا‘ اجلاس میں مختلف مالیاتی اداروں اور ایسوسی ایشنز کے ساتھ مالی سال2025بجٹ کے حوالے سے سفارشات پر بحث کی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید