• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ

کراچی (نیوز ڈیسک) کنٹرول لائن پراتوار کے روز بھی بھارتی فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ، سیکورٹی ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت افواج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور پاکستانی فورسز نے کئی بھارتی سرحدی چوکیوں کو تباہ کردیا، سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارتی فائرنگ کا فوری اور مؤثر جواب دیتا رہے گا۔
اہم خبریں سے مزید