• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

OIC کا بھارت میں مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز حملوں پر اظہار تشویش

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلامی تعاون تنظیم کے مستقل خودمختار انسانی حقوق کمیشن نے بھارت اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلمانوں کیخلاف بڑھتے ہوئے نفرت انگیز حملوں، اسلاموفوبیا اور انتقامی تشدد پر شدید تشویش اور مذمت کا اظہار کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید