کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس تھانہ میں مبینہ طور پر لاء کے طلبہ پر تشددکرنے پر ایس ایچ او سمیت 5 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ عابد حسین ایڈووکیٹ کی مدعیت میں درج کر لیا گیا،مقدمہ میں اقدام قتل، دھمکی اور شواہد چھپانے جیسی سنگین دفعات شامل کی گئی ہیں ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید