• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے الیکٹرک کی لیاقت آباد سی ون ایریا میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی تردید

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرکنے لیاقت آباد سی ون ایریا میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ، لوڈشیڈنگ ویب سائٹ پر دیئے گئے شیڈول کے مطابق کی جاتی ہے، ترجمانی نے کہا کہ لیاقت آباد سی ون ایریامیں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ علاقے میں بجلی چوری اور نقصانات کی شرح پر منحصر ہے،مین ٹیننس شٹ ڈاؤن اور علاقائی فالٹس کو لوڈشیڈنگ سے تشبیہ دینا درست نہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید