• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایس پی ٹریفک کے گھر سے مسلح ملزمان اہلخانہ کو یرغمال بناکر سونا نقدی ودیگر قیمتی سامان لے اڑے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلستان جوہر میں واقع سندھ بلوچ سوسائٹی میں مقیم ٹریفک پولیس کے ڈی ایس پی کاشف ندیم کے گھر میں پانچ ملزمان داخل ہوکر اہلخانہ کو یرغمال بنا نے کے بعد پانچ تولہ سونا،نقد رقم ودیگر قیمتی سامان لے اڑے،، ایس ایچ او شارع فیصل فیصل گل نے بتایا کہ تاحال واردات کا مقدمہ درج نہیں کیا جاسکا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید