• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں 15 جون سے پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ کا ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے اقدام،سندھ میں 15 جون سے پلا سٹک بیگز پرپابندی عائد پابندی کا اطلاق نانڈیگریڈیبل، اوکسوڈ یگریڈیبل، بلیک اورری سائیکلڈ پلاسٹک بیگز پربھی ہوگا، صرف ماحول دوست بیگز کی اجازت ہوگی ، محکمہ ماحولیات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید