• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوہر کے قتل کے مقدمے میں خاتون اور اس کے دوست کو عمر قید کی سزا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماڈل کورٹ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے 2017میں شوہر کے قتل کے مقدمے میں ایک خاتون اور اس کے دوست کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ استغاثہ کے مطابق فوزیہ اور طلحہ نے اپنے شوہر علاؤالدین کو دوپٹے سے گلا گھونٹ کر قتل کیا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید