• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹا ف رپورٹر) اعظم بستی گلی نمبر 10میں واقع گھر سے ملنے والی 22سالہ میرب دختر شمعون کی پھندا لگی لاش پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے اسپتال منتقل کی،پولیس کاکہنا ہےکہ متوفیہ نے خود کشی کی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید