• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر محمد جاوید بلوانی نےٹیکس قوانین (ترمیمی) آرڈیننس 2025 پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ آرڈیننس اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بغیر اور پارلیمانی بحث کے بغیر جاری کیا گیا جو تاجر برادری اور قانون کی حکمرانی پر شدید منفی اثرات مرتب کرے گا۔
ملک بھر سے سے مزید