• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت سندھ طاس معاہدہ کو جارحیت کیلئے استعمال کر رہا ہے، عمر ایوب

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ھارت سندھ طاس معاہدہ کو جارحیت کیلئے استعمال کر رہا ہے مودی کو روکنے کیلئے مضبوط قیادت چاہئے ،کمزور لیڈر مقابلہ نہیں کرسکتا پہلگام واقعہ سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں ہم واقعہ کی مذمت کرتے ہیں ، قومی اسمبلی میں بحث کا آغاز کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ طاس معاہدہ توڑنا جنگ کے مترادف ہوگا پاک بھارت جنگیں ہوئیں لیکن سندھ طاس معاہدہ قائم رہا اور اب بھارت معاہدہ کو جارحیت کیلئے استعمال کر رہا ہے ۔

ملک بھر سے سے مزید