• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں بھارتی دہشت گردی کا منصوبہ بےنقاب

کراچی (جنگ نیوز) پہلگام کے واقعے میں سفارتی اور جنگی محاذ پر ناکامی کے بعد بھارت نے بلوچستان میں دہشت گردی کا منصوبہ بنا لیا۔بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ایجنٹوں کو کوئٹہ، گوادر اور خضدار میں مختلف مقامات پر حملوں کی ریکی کروا دی گئی۔ انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہے کہ ’’را‘‘ کی جانب سے افغانستان کے راستے دہشت گردوں کو بلوچستان میں داخل کروانے کی اطلاعات ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید