• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر زرداری سے گورنر پنجاب کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

لاہور(نمائندہ جنگ) صدر مملکت آصف زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ایوان صدر میں ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی اور بالخصوص پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سلیم حیدر نے صدر زرداری کو روبصحت ہونے پر مبارکباد دی ۔
ملک بھر سے سے مزید