• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زندگی اور ایف پی سی سی آئی کے مابین ڈیجیٹل فنانشل تبدیلی کیلئے شراکت داری

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)زندگی اور ایف پی سی سی آئی کے مابین ڈیجیٹل فنانشل تبدیلی کے لیے شراکت داری ، جےایس بینک کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’زندگی‘اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) نے پاکستان کے کاروباری شعبے کی ڈیجیٹل تبدیلی کو تیز کرنے کے لیے ایک اسٹریٹجک شراکت داری قائم کر لی ہے۔ یہ اشتراک ایف پی سی سی آئی کے تحت موجود 76 چیمبرز اور 155 تجارتی تنظیموں پر محیط ہے اور اس کا مقصد ملک بھر میں کاروباری اداروں، خصوصاً چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں (SMEs) کے لیے مالیاتی رسائی کو بہتر بنانا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید