• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس نے 4 ماہ سے لاپتا 10 سالہ بچی کو ایدھی ہوم سے تلاش کر لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پولیس نے 4 ماہ سے لاپتہ بچی کو ایدھی ہوم سے تلاش کر لیا ،ویمن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیل کے مطابق 10 سالہ بچی شاہدہ دختر حسین بخش کی گمشدگی کی ایف آئی آر 13 جنوری کو تھانہ بوٹ بیسن میں درج کی گئی تھی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید