• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا سینڈیکٹ اجلاس، الحاق شدہ اداروں کے انسپکشن کی منظوری

لاہور ( جنرل رپورٹر ) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) لاہور کا 87واں سنڈیکیٹ اجلاس ہوا جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر احسن وحید راٹھور نے کی۔ اجلاس میں میڈیکل کالجز سمیت تمام الحاق شدہ اداروں کی سالانہ انسپیکشن کی منظوری دی گئی جبکہ اداروں کی کارکردگی جانچنے کے لیے سال میں دو بار پرفارمنس آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ فیکلٹی، انفراسٹرکچر اور سہولیات سے متعلق رپورٹس سیشن کے آغاز اور وسط میں طلب کی جائیں گی۔
لاہور سے مزید