• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی چھاؤنی، گرین ٹاؤن، ہڈیارہ اور دیگرعلاقوں میں 5 ڈاکے، متعدد چوریاں

لاہور(کرائم رپورٹر) شمالی چھاونی میں نعیم سے 1لاکھ30ہزار روپے اور موبائل فون ،گرین ٹاون میں سکندر سے 1لاکھ 25ہزار روپے اور موبائل فون،ہڈیارہ میں رشید سے1 لاکھ روپے اور موبائل فون ، لوہاری گیٹ میں اسد سے 1لاکھ روپے اور موبائل فون ،اچھرہ میں امتیاز سے 50ہزار روپے موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ریس کورس اور لوئرمال سے گاڑیاں جبکہ ماڈل ٹاون ساندہ اور مغل پورہ سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔
لاہور سے مزید