• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیربلدیات کا مختلف علاقوں کا دورہ سکیموں کامعائنہ

لاہور(خصوصی رپورٹر) وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے داتا گنج بخش کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے مکمل ہونے والی سکیموں کا معائنہ کیا،معاون خصوصی ذیشان ملک، ایل ڈی اے کے وائس چیئرمین میاں مرغوب احمد، سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں، ڈپٹی کمشنر موسی رضا اور ایم ڈی واسا غفران احمد بھی ان کے ساتھ تھے۔
لاہور سے مزید