• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ڈی ایم ے کی کمشنرز اورڈپٹی کمشنر ز کوالرٹ رہنے ہدایت

لاہور(خصوصی رپورٹر)بھارت کا پاکستان پر بزدلانہ حملہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر پی ڈی ایم اے پنجاب الرٹ ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے صوبہ بھر کے کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کیں۔
لاہور سے مزید