شہری آبادیوں پر حملوں کے بعد منہ توڑ جواب دینے کے سوا کوئی راستہ باقی رہ جاتا ہے؟ عرفان صدیقی
مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت نے پاکستان کے آپشنز نہایت محدود کر دیئے ہیں، شہری آبادیوں پر ڈرونز حملوں کے بعد پاکستان کے پاس منہ توڑ جواب دینے کے سوا کیا کوئی راستہ باقی رہ جاتا ہے؟
۔