• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسی بھی عبادت گاہ کونقصان پہنچانا اسلامی اقدار کے منافی ہے، امیرالعظیم

لاہور(نمائندہ خصوصی) سیکر ٹری جنرل جماعت اسلامی امیرالعظیم نے ایک بیان میں کہا کہ یہ نہایت افسوسناک اور شرمناک ہے کہ بھارتی میڈیا نے بغیر کسی تحقیق اور ثبوت کےضلع پونچھ المناک واقعے کا الزام پاکستان پر عائد کرنے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی پاکستان ان بے بنیاد الزامات کو یکسر مسترد کرتی ہے۔ کسی بھی گردوارے یا عبادت گاہ کو نقصان پہنچانا انتہائی بزدلانہ فعل ہے، جو اسلامی اقدار کے سراسر منافی ہے۔
لاہور سے مزید