• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلویز کے 6 افسروں کے تقرر و تبادلے

لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان ریلو یز نے گریڈ 18 کے 6 افسر وں کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں، بریگیڈئیر ریجز ہیڈ کوارٹر محمد عمران سعید کو ڈی ایس این ٹو کراچی ،ڈی ای این ٹو کراچی محمد سہیل جاوید کو ڈی ای این پشاور ،ڈی ای این ون کوئٹہ محتاب احمد کو ڈی ای این ٹو سکھر ،ڈی آی این ٹو کوئٹہ مجیب الرحمٰن کو ڈی ای این ون کوئٹہ،تعیناتی کے منظر رانا جواد بن عبد القیوم کو ڈی ای این ٹو کوئٹہ، تعیناتی کے منتظر ریاض محمود لاشاری کو ایکسین ٹریک ہیڈ کوارٹر تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔
لاہور سے مزید