• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کے بزدلانہ حملوں کی شدیدمذمت کرتے ہیں، بلال ہاشمی

لاہور(خبرنگار)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظمِ اعلیٰ حسن بلال ہاشمی نے کہاہے کہ بزدلانہ اور غیر انسانی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے دانستہ طور پر عام شہری آبادی کو نشانہ بنا کر عالمی انسانی حقوق اور جنگی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کی ہے۔
لاہور سے مزید