• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایدھی فاؤنڈیشن کے تمام سٹاف کی چھٹیاں منسوخ

لاہور(کرائم رپورٹر)بھارتی جارحیت کے بعد حالیہ ملکی صورتحال کے پیش نظر ایدھی فاؤنڈیشن ہائی الرٹ ہیں ، لاہور کے تمام سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں ترجمان کے مطابق حکومتی سطح پر شہر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کےبعد سٹاف و ایدھی ایمبولینسز ہائی الرٹ کردی گئیں ۔
لاہور سے مزید