• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشکل وقت میں مسلح افواج کیساتھ کھڑے ہیں،پی ایم اے

لاہور ( جنرل رپورٹر ) نازک وقت میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پاکستان کی مسلح افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پی ایم اے لاہور کے اجلاس میں کیاگیا،صدارت صدر پروفیسر ڈاکٹر شاہد ملک نے کی۔ اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹر اشرف نظامی، ڈاکٹرارم شہزادی، ڈاکٹر واجد علی، ڈاکٹر بشریٰ حق،ڈاکٹر اظہار چوہدری نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید