• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک فوج نے اپنی برتریثابت کردی،فیصل یوسف

لاہور(خبرنگار)چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ فیصل یوسف نے سویلین آبادی پر بھارتی بزدلانہ حملوں اور اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دے کر اپنی برتری ثابت کی ۔
لاہور سے مزید