• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متعدد ایس ایچ او زاورچوکی انچارجز تبدیل

لاہور ( کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے ایس ایچ او ز،انچارج چوکی تبدیل کردیئے انچارج چوکی جناح ہسپتال سب انسپکٹر محمد سرورکو پولیس لائنز کلوزکر دیا گیاانچارج چوکی ایل بلاک نواب ٹاؤن نجف علی کوپولیس لائنز کلوزانچارج چوکی PCHS ستوکتلہ سب انسپکٹر رضوان اصغر پولیس لائنز کلوزکر دیا گیا انچارج چوکی راجہ مارکیٹ سب انسپکٹر سید امیش علی پولیس لائنز کلوز، ایس ایچ او ہنجروال عظیم انور کو پولیس لائنز کلوز کر دیا سب انسپکٹر عدیل انجم گلشن راوی سے ایس ایچ او ہنجروال ،اسد بشیرکو ہڈیارہ سے ایس ایچ او گلشن راوی ،انچارج چوکی کرول گجرپورہ ،حافظ شجاع اللہ ایس ایچ او ہڈیارہ ،پولیس لائنز سے سب انسپکٹر کامران تصدق انچارج چوکی کرول گجرپورہ،ایس ایچ او غالب مارکیٹ خضر حیات کو پولیس لائنز رپورٹ کا حکم دیا، سب انسپکٹر فیصل ندیم غازی آباد سے ایس ایچ او غالب مارکیٹ ، سب انسپکٹر افتخار عالم ایس ایچ او غازی آباد، ایس ایچ او مصری شاہ سب انسپکٹر حماد حسین کو پولیس لائنز کلوز کر دیا گیا،تھانہ غالب مارکیٹ سے سب انسپکٹر علی زیب دستگیر ایس ایچ او مصری شاہ ، ایس ایچ او مزنگ سب انسپکٹر احسن اقبال کو پولیس لائنز رپورٹ کرنے کا حکم دیا، خالد محمودکو شیراکوٹ سے ایس ایچ او مزنگ ، رفیع اللہ خان نواں کوٹ سے ایس ایچ او شیراکوٹ ، فاروق اعظم کوایس ایچ او نواں کوٹ ،ایس ایچ او رنگ محل حافظ طیب فاروق پولیس لائنز کلوز ، ذوہیب مقبول ایس ایچ او رنگ محل ، ایس ایچ او چوہنگ سب انسپکٹر ذوالقرنین کو پولیس لائنز رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے،محمد رضا کو ڈیفنس سی سے ایس ایچ او چوہنگ ، سب انسپکٹر سہیل لیاقت ایس ایچ او ملت پارک تھانہ مصری شاہ سے محمد رضوان انچارج چوکی بیگم کوٹ شاہدرہ ،تھانہ ہیئر سے شبیر احمد انچارج چوکی جناح ہسپتال مرائیونڈ سٹی سے ر غلام مصطفی انچارج چوکی ایل بلاک نواب ٹاؤن ، لٹن روڈ سے سب انسپکٹر قیصر ندیم انچارج چوکی PCHS ستوکتلہ تھانہ شمالی چھاؤنی سے تحسین طاہر انچارج چوکی راجہ مارکیٹ گارڈن ٹاؤن تعینات کردیا گیا۔
لاہور سے مزید