• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طاہرالقادری کے چھوٹے بھائی طارق فرید ی کاانتقال ،نمازجنازہ آج میں ہوگی

لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے چھوٹےبھائی انجینئر محمد طارق فرید قادری انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ آج 10 مئی جھنگ میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ علامہ رانا محمد ادریس قادری پڑھائیں گے ۔
لاہور سے مزید