• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منگھوپیر، زمین کے تنازع پر فائرنگ کے واقعے میں خاتون جاں بحق

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) منگھوپیر جام گوٹھ صائمہ سٹی کے قریب فائرنگ کے واقعے میں 40سالہ نسرین زوجہ نصیر زادہ جاں بحق ہوگئی ،پولیس نے بتایا ہے کہ مقتولہ کا اپنی برادری سے ایک پلاٹ پر جھگڑا چل رہا تھا ،اتوار کی شام ملزمان نے موقع پاکر اسے فائرنگ کرکے قتل کردیا ،ملزمان کے دو ساتھیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید