• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارپوریٹ ٹیکس فائلرز کے لیے ایف بی آر کے الیکٹرانک نظام سے انضمام کی ڈیڈلائن میں توسیع کی درخواست

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان ٹیکس بار نے چیئرمین ایف بی آر کو اہم مراسلہ ارسال کرتے ہوئے درخواست کی ہے کہ کارپوریٹ ٹیکس فائلرز کو ایف بی آر کے الیکٹرانک انٹیگریٹڈ سسٹم (ای-انوائسنگ) سے منسلک کرنے کی مقررہ تاریخ میں 30 جون 2025 تک توسیع کی جائے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر سے موصولہ نمائندگیوں کے مطابق، کارپوریٹ ادارے مقررہ تاریخ یعنی 1 جون 2025 تک ایف بی آر کے کمپیوٹرائزڈ نظام سے انضمام کا عمل مکمل کرنے سے قاصر ہیں۔
ملتان سے مزید