• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مویشی منڈیوں کے گرد خصوصی ٹریفک انتظامات کے لیے ہدایات جاری

ملتان ( سٹاف رپورٹر) سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے عید الاضحیٰ کے حوالےسے شہر بھر میں مویشی منڈیوں پر ٹریفک ڈیوٹی لگا دی گئی ،سی ٹی او ملتان سردار موارہن خان نے ڈی ایس پیز/ٹریفک افسرانکو ڈیوٹی کے حوالےسے ہدایات جاری کیں کہ تمام سرکل افسران اپنے اپنے ایریا میں قائم مویشی منڈی پر ٹریفک ڈیوٹی کو چیک و بریف کرنے کے ذمہ دار ہونگے، ڈیوٹی کے دوران منڈیوں کے اطراف میں رانگ پارکنگ نہ ہونے دی جائے۔
ملتان سے مزید