• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اندھے قتل کا معمہ حل، مقتول کی بیوی آشنا سمیت گرفتار

ملتان( سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے اندھے قتل کی واردات کا سراغ لگا لیا گیا، مقتول کی بیوی آشنا سمیت گرفتار ، تفصیلات کے مطابق تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے مدینہ کالونی میں محمد ارشد کے قتل کا معمہ حل ، مقتول کا قاتل اس کی بیوی اور اسکا آشنا نکلا،21مئی کو مقتول اپنے گھر میں بچوں کے ساتھ سویا ہوا تھا کہ اسےچہرے اور گلے پر چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا گیاتھا۔
ملتان سے مزید