• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیف سکولوں کے اساتذہ کی تنخواہیں رک گئیں، پارٹنرز کوحتمی وارننگ

ملتان (سٹاف رپورٹر) پیف سکولوں کے اساتذہ کی تنخواہیں رک گئیں،عید پر مشکلات کا شکار،محکمہ نے پارٹنرز کوحتمی وارننگ دے دی، تفصیل کے مطابق پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کے زیر اہتمام چلنے والے سکولوں کے اساتذۃ کی تنخواہیں جاری نہ ہوسکیں جس کی وجہ سے وہ شدید مسائل کا شکار ہیں جس پر پیف نے مراسلہ جاری کردیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ پیف پارٹنرز الائسینسیز پر لازم ہے کہ وہ گرمیوں کی تعطیلات کے دوران اساتذہ کرام کو مکمل تنخواہ کی بر وقت ادائیگی کریں ۔
ملتان سے مزید