• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس پر حملہ کیس میں دہشتگردی دفعات ختم

ملتان(رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدا لت میں میلسی کی خدیجہ بی بی کی ضمانت پر گزشتہ روز سماعت ہوئی ،انسداد دہشت گردی عدالت نے مقدمہ میں دہشتگردی کی دفعات کو ختم کرتے ہوئے کیس ٹرائل کورٹ میلسی منتقل کردیا ہے،پولیس پر حملہ کیس میں ملزمہ خدیجہ بی بی نے دہشتگردی عدالت سے عبوری ضمانت واپس لے لی ، مقدمہ نمبر 25/381دہشت گردی ایکٹ کے تحت تھانہ فتح شاہ میں درج کیا گیا تھا ۔